حافظ قرآن، چیف آف دی آرمی سٹاف، چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل، سفارت کار، ثالث، گیم چینجر، سٹیٹس مین اور نہ جانے کتنے نام ہیں افواج پاکستان کے سپہ سالار حافظ سید عاصم منیر کے جنہوں نے دنیا کی تیسری عالمی جنگ نہ صرف رکوائی بلکہ جنگ بندی کے دوران بے مثال کردار ادا کرتے ہوئے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر بھی بٹھایا۔
حافظ سید عاصم منیر بہترین سفارت کار
RELATED ARTICLES



