حافظ آباد (شوکت علی وٹو / روشن پاکستان نیوز) تھانہ سٹی پنڈی بھٹیاں کی حدود میں ہجن روڈ پر فیضانِ مدینہ کے قریب پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا، جبکہ دوسرا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس The post حافظ آباد: پنڈی بھٹیاں میں پولیس مقابلہ، ملزم ساتھی کی فائرنگ سے زخمی حالت میں گرفتار appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



