واشنگٹن: امریکی ویب سائٹ ایگزیوس کا کہنا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران جنگ کے حوالے سے صدر ٹرمپ سے سیاسی فاصلہ بڑھانے کا تاثر دیا ہے۔ ان کا مؤقف ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ ری پبلکن پارٹی کی انتخابی شکست کی ایک اہم وجہ بنی، جبکہ امریکی عوام اب



