دبئی(16 نومبر 2026): جے شاہ کو ایک بار پھر آئی سی سی کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے، جہاں وہ اپنی دوسری دو سالہ مدت کے لیے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق اس نئی مدتِ کار کے دوران بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی زیر نگرانی 2027



