راک اسٹار گیمز کے شائقین کی انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں، جی ٹی اے 6 کی دنیا کے دروازے بہت جلد کھلنے والے ہیں، تاریخ کا اعلان ہوگیا۔ جیسن اور لوشیا کی خطرناک داستان، نئی وائس سٹی، مہنگے ایڈیشنز اور ممکنہ نئے ٹریلر کے ساتھ راک اسٹار نے بڑا اعلان کردیا۔ راک اسٹار
جی ٹی اے 6 کے شائقین کیلیے خوشخبری
RELATED ARTICLES



