کیلیفورنیا: گوگل نے جی میل استعمال کرنے والوں کے لیے ایک نئی سہولت متعارف کرادی ہے، جس کے ذریعے صارفین دو دہائیوں سے زائد عرصے بعد اپنا موجودہ ای میل یوزر نیم تبدیل کرسکیں گے، جبکہ اس تبدیلی کے نتیجے میں ان کا پرانا ڈیٹا بھی محفوظ رہے گا۔
جی میل اکاؤنٹ میں بڑی تبدیلی، اب پسند کا نیا یوزر نیم منتخب کرنا ممکن
RELATED ARTICLES



