کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق الرمیثی اور متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے اراکین کی دعوت پر سیکرٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمان نے کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل خانے کا دورہ کیا، جہاں جیوانی کے عوام کے لیے متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کی. ..



