ان دِنوں پنجاب جیل خانہ جات،اینٹی کرپشن کے ریڈار پر سر فہرست نظر آ رہا ہے،کئی سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی شکنجے میں آ چکے، کئی نظروں میں ہیں، جیل خانہ جات کبھی کرپشن سے پاک صاف نہیں رہا مگر یہ آج بھی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پولیس،ریونیو، انجینئرنگ و ترقیاتی اداروں سے کرپشن میں بہت پیچھے ہے،کرپٹ افسروں اور اہلکاروں کو ہر گز معاف. .. ۔



