(ویب ڈیسک)جہلم کے قریب کالا گجراں ریلوے اسٹیشن پر راولپنڈی سے لاہور جانے والی مسافر ٹرین راول ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی، تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔