جہلم: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات اور سیکرٹری و بانی ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر کی کاوشوں سے ضلع جہلم کے سرکاری ہسپتالوں سے مفت میت منتقلی سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ وزیر مملکت برائے خزانہ و پاکستان ریلوے بلال اظہر کیانی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز (ڈی ایچ کیو) ہسپتال جہلم



