جہلم: ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں نصب موبائل سگنلز جیمر کے باعث قرب و جوار کے علاقوں میں موبائل فون سروس متاثر ہونے سے شہریوں، وکلا، سائلین اور مختلف سرکاری محکموں کے افسران و ملازمین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ جیمر کے اثرات کے باعث ضلع کچہری، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس، محکمہ بلڈنگ، محکمہ ہائی وے، لوکل



