جہلم: چک براہم کے رہائشی سابق لمبردار چوہدری نوید بوستان خان نے کہا ہے کہ انہیں 2010ء میں میرٹ پر گاؤں کا لمبردار مقرر کیا گیا تھا، تاہم بعدازاں مبینہ طور پر سیاسی مداخلت اور قواعد و ضوابط کو نظرانداز کرتے ہوئے انہیں عہدے سے محروم کر دیا گیا۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا



