جہلم کے علاقے چکری راجگان میں دورانِ ڈکیتی 24 سالہ جیولر فیضان کے قتل کا معاملہ اہم مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈکیتی اور قتل کا مقدمہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے سپرد کر دیا گیا ہے، جبکہ کیس کے مرکزی ملزم کو بھی مزید تفتیش کے لیے سی



