جہلم: تھانہ سٹی پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے گھر سے لاپتہ ہونے والے 18 سالہ نوجوان کو بحفاظت بازیاب کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم میں 18 سالہ نوجوان کی والدہ کی جانب سے تھانہ سٹی میں درخواست دی گئی، جس پر فوری مقدمہ درج کرتے ہوئے ایس. ..



