جہلم: تھانہ صدر پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر اور پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں تھانہ صدر پولیس کو مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کیا۔ ملزم مقدمہ درج ہونے



