جہلم پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا، بلال اظہر کیانی نے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم پریس کلب کے نومنتخب صدر ڈاکٹر سہیل امتیاز خان، جنرل سیکرٹری مرزا قدیر بیگ سمیت تمام نومنتخب عہدیداران نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما، رکن قومی اسمبلی اور وزیر مملکت …



