جہلم تحصیل دینہ بائی پاس ریلوے پھاٹک کے قریب ایک شخص کی ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا ریسکیو ٹیم فوری موقع پر پہنچ گئی۔ریسکیو1122 ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہونے والے شخص کی ڈیڈ باڈی کو ریسکیو ٹیم نے آر ایچ سی مزید پڑھیں The post جہلم ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جان کی بازی ہار گیا appeared first on pindipost. pk.



