جہلم میں ٹریفک اینڈ پارکنگ مینجمنٹ کے نظام کو مؤثر بنانے، غیر قانونی رکشہ اڈوں کے خاتمے اور تجاوزات کی روک تھام کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انفورسمنٹ سارہ امجد کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے اور شہریوں کو آمدورفت میں درپیش مشکلات کے …



