جہلم میں باغ محلہ کے قریب دریا کنارے چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم سی سی ڈی ٹیم سے مبینہ مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم میں باغ محلہ کے قریب دریا کنارے سی سی ڈی ٹیم سے مبینہ مقابلے کے دوران چوری اور خواتین سے پرس چھیننے …



