جہلم: پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سرچ آپریشن کے دوران ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم میں ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ سرمد ملک نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا،. ..



