جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں روٹی اور نان کی قیمتوں میں مبینہ طور پر من مانا اضافہ کر دیا گیا ہے، جبکہ شہریوں کا کہنا ہے کہ متعلقہ انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث گراں فروش کھلے عام عوام کا استحصال کر رہے ہیں۔ عیدالاضحیٰ کے ابتدائی چار روز کے دوران متعدد تندوروں اور. ..



