جہلم شہر کے مرکزی مقام جی ٹی ایس چوک میں اے این کے انٹرنیشنل گروپ آف کمپنیز کے جدید دفتر کا شاندار افتتاح ایک پروقار تقریب کے دوران کیا گیا، جس نے شہر میں تعلیمی رہنمائی اور عالمی تعلیمی مواقع کے ایک نئے باب کا آغاز کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں چیف ایگزیکٹو عبداللہ ناصر. ..



