جہلم: ضلع جہلم میں اہم انتظامی امور، ترقیاتی اقدامات اور عوامی سروس ڈیلیوری میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف سرکاری محکموں کی کارکردگی، جاری منصوبوں اور عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات سے متعلق امور کا تفصیلی



