جہلم: ضلع بھر میں صفائی ستھرائی کے نظام، فیلڈ آپریشنز اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ستھرا پنجاب ایجنسی جہلم کا پانچواں اجلاس ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز و منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب
جہلم: ضلع بھر میں صفائی کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
RELATED ARTICLES



