جہلم ریلوے اسٹیشن پر 41 سالہ شخص چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں چلتی ٹرین سے گرنے کے نتیجے میں 41 سالہ مسافر شدید زخمی ہو کر جاں بحق ہوگیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری. ..



