جہلم: وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیر صدارت تحصیل روڈ/ماڈل بازار جہلم پر ٹریفک مینجمنٹ اور جاری بیوٹیفکیشن منصوبے کے حوالے سے تاجر نمائندوں کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہریوں، دکانداروں اور خریداروں کو درپیش مسائل اور ان کے حل



