جہلم: لاہور میں خصوصی ڈیوٹی کی ادائیگی کے لیے روانہ ہونے والے جہلم ایلیٹ فورس کے جوانوں کی گاڑی کو مریدکے کے قریب موٹروے پر پیش آنے والے حادثے میں شہید ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ پولیس لائنز جہلم میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔ نمازِ جنازہ میں اعلیٰ فوجی



