جہلم: ضلع جہلم میں افرادِ باہم معذوری کی فلاح و بہبود اور مستحق افراد کی مالی معاونت کے لیے سماجی تنظیم نور ویلفیئر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام دفتر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر و بیت المال جہلم میں ایک فلاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز ماہم مشتاق نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت



