لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 9 ارب کے جہاز پر لوگوں کو بڑی تکلیف ہے بتانا چاہتی ہوں بار بار اسی جہاز پر سفر کروں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جہاز میرا نہیں وزیر اعلیٰ پنجاب کا The post جہاز پر تنقید کرنے والوں کو مریم نواز کا کرارا جواب appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



