خیبرپختونخوا حکومت کا ڈی آئی خان، بنوں، لکی مروت میں جھینگا فارمنگ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ ماہی پروری کے مطابق جنوبی اضلاع میں سالین واٹر ایکوا کلچر کے لیے ممکنہ علاقوں کی نشاندہی کرلی گئی ہے، ڈی آئی خان، بنوں، لکی مروت میں سالین واٹر ایکوا کلچر اور جھینگا فارمنگ کے امکانات



