(24نیوز)جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش کے بعد تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے جبکہ راولپنڈی انتظامیہ نے شہر میں باقاعدہ رین ایمرجنسی نافذ کر دی ہے،خیبر پختونخوا میں بارشوں سے 2افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہو گئے۔
جڑواں شہروں میں تیز بارش، ادارے ہائی الرٹ، راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ
RELATED ARTICLES



