انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میں بھارت کے لیجنڈ بیٹر سچن ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں جو روٹ نے 62 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور سچن ٹنڈولکر کا سب سے زیادہ نصف سنچریاں اسکور کرنے کا ریکارڈ توڑا ہے۔ جو



