جو روٹ نے انگلینڈ کی جانب سے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ راولپنڈی میں کھلیے جارہے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں جو روٹ نے سری لنکا کے خلاف 69 رنز کی اننگز کھیلی۔ اس اننگز کے دوران انہوں نے ون ڈے کرکٹ میں اپنے آٹھ ہزار رنز مکمل … The post جو روٹ انگلینڈ کی جانب سے آٹھ ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے بلے باز بن گئے appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



