راولپنڈی (اوصاف نیوز) تھانہ سول لائن کی حدود میں واقع جوڈیشل کمپلیکس میں پارک گاڑی سے وکیل کی لاش برآمد ہوئی ہے، جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق گاڑی سے ملنے والی لاش کی شناخت وکیل ثنا اللہ ستی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے



