کراچی: سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ جونیئر ٹیموں کی کوچنگ کرکے ہیڈ کوچ بنا ہوں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ توجہ صرف ٹیسٹ ٹیم پر ہے وائٹ بال کا کوچ کس کو بنانا ہے یہ پی سی بی کا کام ہے۔ انہوں نے کہا کہ