اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے جولائی سے مئی گیارہ ماہ کے دوران پٹرولیم لیوی کی مد میں 1 ہزار 430 ارب روپے سے زائد اکٹھے کئے، رواں ماہ کے دوران 1 ہزار 468 ارب روپے کا ٹارگٹ پورا ہونے کے بعد تقریباً 1 سو ارب روپے اضافی جمع کئے جانے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔



