سڑک توسیع کا نامکمل پی سی ون جمع کرانے پر عدالت کی تشویش، میٹروپولیٹن اور ریونیو حکام سے دکانوں کا ریکارڈ طلب، عبوری حکم میں توسیع کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ کے جوائنٹ روڈ پر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹوں، مجوزہ فلنگ اسٹیشن کے سامنے قائم دکانوں اور سڑک کی توسیع کے …



