واشنگٹن: سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ ایڈمرل بریڈ کوپر نے کہا ہے کہ جنگی ساز و سامان کے حوالے سے بالکل بھی فکرمند نہیں ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ ایڈمرل بریڈ کوپر کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ایران کیساتھ جاری جنگ میں امریکی افواج کو ساز و سامان،



