تہران: ایران کے جنوب مشرقی صوبہ کرمان میں اتوار کی صبح 4. 6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایران کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 3: 46 پر آیا، جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز بردسیر (Bardsir) ضلع میں واقع تھا، جو صوبائی دارالحکومت کرمان سے تقریباً
جنوب مشرقی ایران میں 4.6شدت کا زلزلہ کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں
RELATED ARTICLES



