83.3 F
Pakistan
Tuesday, August 4, 2026
HomeEnvironmentجنوبی کوریا میں تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ، پارہ...

جنوبی کوریا میں تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ، پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گی

جنوبی کوریا میں ایک صدی سے زائد عرصے بعد تاریخ کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ملک کے محکمہ موسمیات کے مطابق شدید گرمی کی لہر کے باعث درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، جس نے شدید موسمی حالات کے خدشات کو مزید بڑھا دیا ہے۔

Read full story on Khabrain Group Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments