جنوبی افریقا ویمنز انڈر 19 ٹیم جولائی میں پہلی بار پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقا ویمنز انڈر 19 ٹیموں کے درمیان 5 ٹی 20 میچوں کی سیریز 14 سے 20 جولائی تک کراچی میں کھیلی جائے گی۔ مہمان ٹیم 10 جولائی کو کراچی پہنچے گی۔ دونوں



