کوئٹہ(قدرت روزنامہ)رکن بلوچستان اسمبلی سردار عبدالرحمٰن کھتیران نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا، ہلالِ امتیاز, ستارہ بسالت کو 4 اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی اور کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے تہنیتی بیان میں سردار عبدالرحمٰن کھتیران نے کہا کہ جنرل عامر رضا کی ترقی ان کی پیشہ ورانہ. ..



