83.7 F
Pakistan
Friday, October 2, 2026
HomePoliticsجنرل اسمبلی اجلاس: وائٹ ہاوس نے شہباز ٹرمپ ملاقات کی تصویر جاری...

جنرل اسمبلی اجلاس: وائٹ ہاوس نے شہباز ٹرمپ ملاقات کی تصویر جاری کردی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی ملاقات کی تصویر جاری کر دی گئی ہے۔ وائٹ ہاوس نے جمعرات کو دونوں رہنماوں کی تصویر جاری کی۔ یہ ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں صدر ٹرمپ کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ ضیافت کے موقع پر ہوئی۔ واضح روہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل اسمبلی سے گزشتہ جمعے خطاب کیا تھا۔ اس موقع پر انہوں نے پاک بھارت جنگ کے دوران مداخلت کرنے پر ان کی تعریف بھی کی تھی۔

Read full story on Aaj

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments