اسلام آباد،مظفرآباد’لاہور’ ملتان’ڈیرہ غازی خان (نمائندگان )27اکتوبر جموں و کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کیخلاف ملک بھر کی طرح جنوبی پنجاب میں بھی یوم سیاہ منایا گیا انتظامیہ سرکاری محکموں مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام ریلیاں نکا لیگئیں کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے حق میں نعرے بازی کی گئی اور اس عزم کا اظہار



