جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کالعدم تنظیم قرار دے دی گئی۔ آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کالعدم تنظیم قرار دیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جموں کشمیر ایکشن کمیٹی، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے نام سے کام کرنے والی تنظیم فرسٹ شیڈول میں



