نئی دہلی(نیوز ڈیسک)سری لنکا کے خلاف رواں ماہ شیڈول 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز سے بھارت کے فاسٹ بولر جسپرت بمراہ انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہوگئے ہیں۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ فاسٹ بولر جسپریت بمراہ بائیں گھٹنے کی انجری کے باعث سری



