(احمد منصور)جموں وکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دیدیا گیا ہے، محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کے مطابق تنظیم کو آزاد جموں و کشمیر انسداد دہشتگردی ایکٹ 2014 کے تحت کالعدم قرار دیا گیا۔