ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے علاقے تختہ بیگ میں گزشتہ شب پولیس اور ایف سی کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار شمال خان ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا ۔ شہید پولیس اہلکار کی نمازِ جنازہ پولیس لائن خیبر میں سرکاری اعزاز The post جمرود تخته بیگ چیک پوسٹ پر حملہ ، زخمی پولیس اہلکار شہید ، نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



