لاہور (22 جولائی 2026): امیر جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم انتقال کر گئے۔ جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ امیر العظیم طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے، مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔



