برطانوی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق جمائما گولڈ اسمتھ (Jemima Goldsmith)نے دستاویزی فلموں کے پروڈیوسر کیمرون او ریلی سے منگنی کر لی ہے، تاہم اس حوالے سے باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔ رپورٹس کے مطابق 62 سالہ کیمرون او ریلی آئرش-آسٹریلوی کاروباری شخصیت ہیں اور وہ معروف میڈیا ٹائیکون سر انتھونی او



